ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ فائیو میں کل ہفتہ کو دو میچز کھیلے جائیں گے

دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا

جمعہ 21 فروری 2020 22:18

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ فائیو میں کل ہفتہ کو دو میچز کھیلے جائیں گے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2020ء) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ فائیو میں کل ہفتہ کو دو میچز کھیلے جائیں گے ،دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ فائیو میں (آج )ہفتہ کو دو میچز کھیلے جائیںگے، پہلا میچ دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں مد مقابل ہونگی
وقت اشاعت : 21/02/2020 - 22:18:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :