پشاور زلمی کا پی ایس ایل کے دوران کرونا وائرس سے متاثر برادر ملک چین سے اظہار یکجہتی کا اظہار

اتوار 23 فروری 2020 14:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2020ء) پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے دوران کرونا وائرس سے متاثر برادر ملک چین سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹررز کے درمیان میچ کے دوران کھلاڑیوں نے چینی زبان کے بینرز کے زریعے چین سے اظہار یکجتی کیا، پشاور زلمی کے چیرمین جاویدآفریدی نے چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے صحت یابی اور نیک خواہشات کا پیغام دیا، کامران اکمل، لیام۔ڈاسن اور لیام لیونگسٹن نے بھی چین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
وقت اشاعت : 23/02/2020 - 14:55:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :