کراچی پریمیئر فٹبال کپ میں آخری پری کوارٹر فائنل اختتام پذیر

پیر 24 فروری 2020 16:53

کراچی پریمیئر فٹبال کپ میں آخری پری کوارٹر فائنل اختتام پذیر
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2020ء) فٹبال کلب کراچی کے زیرِ اہتمام اور اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے کراچی پریمیئر فٹبال کپ بلوچ مجاہد فٹبال اسٹیڈیم ابراہیم حیدری میں جاری و ساری ہے۔

(جاری ہے)

آخری پری کوارٹر فائنل میں برما محمڈن نے گلشنِ اتحاد کو پیلینٹی ککس پر 5-3سے شکست دے دی۔ جبکہ پہلے کوارٹر فائنل میں موسیٰ لاشاری نے جام الیون کو 1-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
وقت اشاعت : 24/02/2020 - 16:53:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :