پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان میچ کل ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

منگل 25 فروری 2020 16:14

پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان میچ کل ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں کل 26فروری کو پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان میچ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق 26فروری کو ملتان سلطانز اور پشاورزلمی کے درمیان میچ کرکٹ اسٹیڈیم ملتان میں کھیلا جائیگا جو شام سات بجے شروع ہوگا ۔ میچ میں فیصل خان آفریدی اور آصف یعقوب (آن فیلڈ امپائرز)، شوزب رضا(تھرڈ امپائر)، اسلم بڑیچ (فورتھ امپائر) اور جاوید ملک کے فرائض سر انجام دینگے ۔
وقت اشاعت : 25/02/2020 - 16:14:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :