کینسر کے مریض بچوں کی ملتان میں ٹیم پشاور زلمی سے ملاقات ،کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں

منگل 25 فروری 2020 16:17

کینسر کے مریض بچوں کی ملتان میں ٹیم پشاور زلمی سے ملاقات ،کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) کینسر کے مریض بچوں نے ملتان میں ٹیم پشاور زلمی سے ملاقات کی ۔کینسر کے مریض بچوں نے ڈیرن سیمی اور پشاور زلمی اسکواڈ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا ۔

(جاری ہے)

ڈیرن سیمی ، ہاشم آملہ ، حسن علی ، کامران اکمل، وہاب ریاض اور ٹیم بچوں کے ساتھ گھل مل گئے۔ کینسر کے مریض بچوں نے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں ، بچوں کا ٹیم پشاور زلمی کے لیے گڈ لک پیغام ۔ڈیرن سیمی نے پوری ٹیم کی جانب سے بچوں کا شکریہ ادا کیا۔
وقت اشاعت : 25/02/2020 - 16:17:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :