ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ڈیجٹل پر شاندار شروعات
پاکستان سپر لیگ 2020کی لاہور اور کراچی میں کھیلی گئی پہلی لیگ 23 فروری کو ختم ہوئی، اعداد و شمار کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد نے پہلی لیگ کی ڈیجٹل سرگرمیوں کو خوب سراہا ہے
بدھ 26 فروری 2020 17:55
ایونٹ کی پہلی لیگ کی ابتداء کراچی سے ہوئی، جہاں ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے علاوہ 4 میچز کی میزبانی نیشنل اسٹیڈیم کراچی نے کی۔ اس دوران 3 میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے۔
لیگ کی ڈیجٹل سرگرمیوں کی شروعات ایونٹ کے آغاز سے ایک ہفتہ قبل کیا گیا تھا، جہاں لیگ کا آفیشل ترانہ "تیار ہیں" کو یوٹیوب پر شاندار پذیرائی حاصل ہوئی۔
(جاری ہے)
اعداد و شمار:
یوٹیوب:
یوٹیوب پر ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے آفیشل ترانے کو تاحال 40 لاکھ سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں۔ لیگ کی تاریخ کا یہ واحد ترانہ ہے جو سب سے تیزی سے، محض 3 ہفتوں میں،40 لاکھ افراد کی جانب سے دیکھا گیا۔ اس حوالے سے پہلے 7 اور پھر 14روز کے اعداد و شمار اس پریس ریلیز میں موجود ہیں۔
گذشتہ 7 روز میں (26 فروری تک)پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینل پرصارفین کی تعداد:
402 ملین امپریشنز
7.4 ملین یونیک ناظرین
30 ملین سے زائددیکھا گیا
مجموعی طور پر کْل 2.2ملین گھنٹے کا واچ ٹائم
338 ہزار نئے سبس کرائبرز
اوسط ناظرین 3.6
فیس بک:
28 لاکھ صارفین نے دیکھا
19 ملین انگیج منٹ
62ہزار نئے فالوورز
ٹوئٹراور انسٹاگرام:
14.6ملین امپریشنز(ٹوئیٹر)
ٹوئیٹر پر 57 ہزار نئیفالووز
انسٹاگرام پر 419 ہزار یونیک صارفین
انسٹاگرام پر 16.6ملین امپریشنز
ٹک ٹاک:
12 ملین سے زائد ویووز
12 لاکھ لائکس
187 ہزار فالوورز
"تیار ہیں چیلنج" مہم میں 10 ملین سے زائد فالوورز کی شرکت
ایونٹ کی دوسری لیگ کا آغاز آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ہورہا ہے۔ 26 فروری کی رات 7 بجے شروع ہونے والے میچ میں ملتا ن سلطانزکی ٹیم پشاور زلمی کی میزبانی کرے گی۔
دوسری جانب پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ 27 فروری کو کھیلا جائے گا۔
ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دیگر میچوں کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:
شیڈول:
28 فروری:
دوپہر 3 تا شام 15:6بجے: ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم
شام 8 تا رات 15:11 بجے: پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی
29 فروری:
دوپہر 2 تا شام 15:5بجے: ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم
شام 7 تا رات 15:10 بجے: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی
یکم مارچ:
شام 7 تا رات 15:10 بجے: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی
2 مارچ:
شام 7 تا رات 15:10 بجے: پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی
5 مارچ:
شام 7 تا رات 15:10 بجے: پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی
7 مارچ:
دوپہر 2 تا شام 15:5: پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی
8 مارچ:
دوپہر 2 تا شام 15:5بجے: ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی
وقت اشاعت : 26/02/2020 - 17:55:50
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی20 میچ میں محمد رضوان کی شرکت مشوک
-
آئی سی سی رینکنگ ، ٹی 20 بیٹرزمیں بابر کی تنزلی، ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار
-
پاکستان ویمن ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر پرجوش ہیں، ہیدر نائٹ
-
ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے، محتشم رشید