آسٹریلوی صحافی کا بھارت کو کرارا جواب

پی ایس ایل فائیو کے میچ میں 1992 کے ورلڈ کپ کی پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی شرٹ میں ملبوس، یہ سچن کون ہے، ڈینس ڈوز کا سوال

Usama Ch اسامہ چوہدری بدھ فروری 23:26

آسٹریلوی صحافی کا بھارت کو کرارا جواب
اسلام آباد (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین 26 فروری 2020) :  آسٹریلوی صحافی کا بھارت کو کرارا جواب، پی ایس ایل فائیو کے میچ میں 1992 کے ورلڈ کپ کی پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی شرٹ میں ملبوس، یہ سچن کون ہے، ڈینس ڈوز کا سوال، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے آسٹریلیا کے صحافی ڈینس ڈوز نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ پی ایس ایل فائیو کے ایک میچ میں بیٹھے ہوئے اور انھوں نے پاکستان کی 1992 کے ورلڈکپ کی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے اس شرٹ پر لکھوایا ہے، سچن کون ہے؟ ان کی اس تصویر پر شائقین نے بہت زیادہ دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ یہ بھارت کو آگ لگانے کے لیے کافی ہے۔ انھوں نے اس تصویر پر ایک پیغام بھی لکھا جس میں انکا کہنا تھا کہ میں ’سو چن‘ غلط لکھا ہے۔
واضع رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ کیا تھا جس میں وہ ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ خطاب کے دوران وہ بھارتی کھلاڑیوں کے نام غلط لیتے رہے تھے۔
 

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

Another corona battle, the Tokyo Olympics postponed 2020
Tokyo Olympics to be held in Japan from July 24 to August 9 this ..

کورونا کا ایک اور وار، ٹوکیو اولمپکس 2020ء ملتوی

چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے والی وبا کورونا وائرس کے باعث جاپان میں ہونے والا بین الاقوامی ملٹی سپورٹس ایونٹ ٹوکیو اولمپکس 2020ء ملتوی کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد جاپان میں رواں برس 24 جولائی سے 9 اگست تک کیا جانا ... مزید

وقت اشاعت : 26/02/2020 - 23:26:19

Your Thoughts and Comments