ہریتک روشن سارو گنگولی کا کردارادا کرینگے

جمعرات 27 فروری 2020 21:43

ہریتک روشن سارو گنگولی کا کردارادا کرینگے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2020ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے صدر ساروگنگولی پر فلم بنانے کا منصوبہ‘ ریتک روشن سارو گنگولی کا کردا ادا کرینگے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ساروگنگولی پر فلم بنائے جانے کا امکان ہے جس میں ان کا کردار ریتک روشن ادا کرسکتے ہیں۔ گذشتہ دنوں بھارتی کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر میں گنگولی کے فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ساتھ طویل ملاقات ہوئی جس سے ان قیاس آرائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
وقت اشاعت : 27/02/2020 - 21:43:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :