گورنمنٹ کالج حافظ آباد کے انٹر ڈیپارٹمنٹ اور انٹر سٹاف بیڈ منٹن مقابلے اختتام پذیر

جمعرات 27 فروری 2020 23:21

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2020ء) گورنمنٹ کالج حافظ آباد کے انٹر ڈیپارٹمنٹ اور انٹر سٹاف بیڈ منٹن مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ۔

(جاری ہے)

انٹر سٹاف مقابلوں میں پروفیسر عثمان علی اور پرووفیسر بشیر احمد نے کامیابی حاصل کی جبکہ انٹر ڈیپارٹمنٹ سنگل مقابلہ سیکنڈ ایئر کے طالب علم حافظ حنظلہ نے جیت لیا۔مقابلے جیتنے پر پرنسپل پروفیسر محمدیونس،بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر ملک حامد رضا،جمیل مغل،عاطف شہزاد ،ملک احسان ایڈووکیٹ،پرو فیسر شیخ شاہد مجید،پرووفیسر محمد ادریس نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے ۔
وقت اشاعت : 27/02/2020 - 23:21:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :