راولپنڈی ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں شائقین کا جذبہ دیدنی تھا

جمعہ 28 فروری 2020 00:01

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2020ء) اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کھچا کھچ بھر گیا تھا اور شائقین کا جذبہ دیدنی تھا، ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ سے قبل تقریبا شام پانچ بجے سے ہی شائقین سٹیڈیم پہنچنا شروع ہو گئے تھے اور میچ جب سات بجے شروع ہوا تو سٹیڈیم کھچا کچ بھر گیا اور شائقین اپنی اپنی پسندیدہ ٹیم اور کھلاڑیوں کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے۔
وقت اشاعت : 28/02/2020 - 00:01:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :