پی ایس ایل فائیو،گزشتہ روز ملتان میں کھلیے گئے میچ میں جنسی ہراسگی کا واقعہ
ایک لڑکی شائقین میں موجود ایک نوجوان کے چہرے پر پاکستانی پرچم کا رنگ کرہی تھی کہ ایک لڑکے کی جانب سے اسے جنسی طور پر ہراساں کیا گیا
اسامہ چوہدری جمعرات 27 فروری 2020 23:35
(جاری ہے)
مذکورہ لڑکی کی جانب سے شائقین میں موجود ایک لڑکے کے چہرے پر پاکستان کے قومی پرچم کا پینٹ کیا جا رہا تھا کہ ایک لڑکے نے ہاتھ پکڑ کر اسے اپنی طرف کھینچ لیا اور اپنے چہرے پر پینٹ کرنے کے لیے مجبور کیا گیا۔ صارفین کی جانب سے نوجوان کی اس حرکت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ یہ جنسی ہراسگی کے زمرے میں آتا ہے اور اسکو اسکی سزا ملنی چاہیئے۔
وقت اشاعت : 27/02/2020 - 23:35:32
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان