میچ کے دوران سٹیڈیم پاکستان زندھ باد، پاک فوج زندھ باد اور کشمیر کے حق میں نعروں سے گونجتا رہا

جمعہ 28 فروری 2020 01:10

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) اسلام یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے میچ کے دوران سٹیڈیم پاکستان زندھ باد، پاک فوج زندھ باد اور کشمیر کے حق میں نعروں سے گونجتا رہا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں شائقین کی جانب سے بھر انداز میں نعرے بازی کا سلسلہ جاری رہا۔ شائقین اپنی پسندیدہ ٹیم اور کھلاڑیوں کے حق میں نعروں کے ساتھ ساتھ پاکستان زندھ باد، پاک فوج زندھ باد اور کشمیر بنے گا پاکستان کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔
وقت اشاعت : 28/02/2020 - 01:10:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :