آل سندھ کک باکسنگ چیمپیئن شپ سکھر نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی

ہفتہ 29 فروری 2020 18:40

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 فروری2020ء) آل سندھ کک باکسنگ چیمپیئن شپ سکھر نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی ، تفصیلات کے مطابق سندھ کک باکسنگ ایسوسی کی جانب سے آل سندھ کک باکسنگ چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ کے چھ ڈویڑن سے تعلق رکھنے والے نامور کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھائے ، اس چیمپیئن شپ میں 135 پوانٹس کے ساتھ کراچی بلو کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی جب کے حیدرآباد نے دوسری اور سکھر ڈویڑن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
وقت اشاعت : 29/02/2020 - 18:40:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :