آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

ہفتہ 7 مارچ 2020 21:48

آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا
ڈبلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2020ء) آئرلینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم آئرلینڈ کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ نے افغانستان کو 11 رنز سے شکست دی تھی، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل 10 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 07/03/2020 - 21:48:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :