لاہور قلندرز کا ننھا فین اپنی ٹیم کیلئے خوش قسمتی کا باعث بن گیا
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے مشہور ہونے والے بچے کو لاہور کی ٹیم مینیجمنٹ نے جس بھی میچ میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا، اس میچ میں فتح حاصل کی
محمد علی بدھ 11 مارچ 2020 00:01
(جاری ہے)
اس حوالے سے سوشل میڈیا پر دلچسپ باتیں بھی کی جا رہی ہیں۔ لاہور قلندرز کے بیشتر مداحوں کا کہنا ہے کہ ٹیم کا ننھا مداح اپنی ٹیم کیلئے فتوحات اور خوش قسمتی کا باعث بنا ہے۔
لاہور قلندرز کا ننھا فین اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف سنسنی خیز میچ میں شکست پر پھوٹ پھوٹ کر رو دیا تھا۔ ننھے فین کے رونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرس ہوئی تھی جس کے بعد لاہور قلندرز مینیجمنٹ نے مذکورہ بچے کو ہر میچ کیلئے مہمان خصوصی کا درجہ دینےکا فیصلہ کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ننھے فین نے اپنی ٹیم کی سپورٹ کیلئے جب سے اسٹیڈیم آنا شروع کیا، تب سے لاہور قلندرز کی ٹیم حیران کن طور پر فتوحات حاصل کرنا شروع ہوگئی، اور اب پہلی مرتبہ پی ایس ایل پلے آف مرحلے میں پہنچنے سے صرف ایک فتح کی دوری پر ہے۔
وقت اشاعت : 11/03/2020 - 00:01:52
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ، بابر اعظم
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان