میرے کرونا وائرس ٹیسٹ کے حوالے سے گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، کرکٹر آلیکس ہیلز

Zahid Noor زاہد نور منگل 17 مارچ 2020 17:33

میرے کرونا وائرس ٹیسٹ کے حوالے سے گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، کرکٹر آلیکس ہیلز
 لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مارچ2020ء،نمائندہ خصوصی،ذاہدنور) عالمی وبا کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پی ایس ایل جلدی چھوڑ کر برطانیہ واپس آیا تاکہ خاندان کے پاس رہ سکوں۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز جب سو کر جاگا تو بخار کی کیفیت کے باعث خود کو آئیسولیٹ کر لیا، ابھی تک وائرس کا ٹیسٹ نہی ہو پایا، اُمید ہے آج ہو جائے۔
وقت اشاعت : 17/03/2020 - 17:33:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :