عالمی وبائی بیماری کورونا وائرس کی وجہ سے این بی اے باسکٹ بال سیزن بھی ملتوی

بدھ 18 مارچ 2020 12:54

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2020ء) کورونا وائرس کے پھیلائو کے خطرے کے پیش نظر امریکا میں این بی اے باسکٹ بال سیزن بھی معطل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایش نے یہ فیصلہ جاز سٹار روڈی گوبرٹ اور ڈونو وان مچل کا ٹیسٹ مثبت آنے کی بعد کیا اور فوری طور پر سیرزن کے بقیہ میچز ملتوی کر دیئے گئے۔
وقت اشاعت : 18/03/2020 - 12:54:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :