کورونا وائرس سے بچائو کیلئے عوام کو حکومت کی ہدایات پر عملدرآمد کرنا چاہیے، ٹینس سٹار ماہین آفتاب

جمعہ 27 مارچ 2020 17:35

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے عوام کو حکومت کی ہدایات پر عملدرآمد کرنا چاہیے، ٹینس سٹار ماہین آفتاب
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2020ء) پاکستان کی نمبر ون ٹینس سٹار ماہین آفتاب نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچائو کیلئے عوام کو حکومت کی ہدایات پر عملدرآمد کرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ایک بیان میں قومی ٹینس کھلاڑی نے کہا کہ عالمی وباء کورونا وائرس سے اللہ ہماری حفاظت فرمائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنا چاہئے۔
وقت اشاعت : 27/03/2020 - 17:35:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :