مانچسٹر یونائٹیڈ کے اسپینش گول کیپر ڈیوڈ ڈی گا کاکروناوائرس کے لیے تین لاکھ یورو فنڈ دینے کا اعلان

جمعہ 27 مارچ 2020 20:43

مانچسٹر یونائٹیڈ کے اسپینش گول کیپر ڈیوڈ ڈی گا کاکروناوائرس کے لیے تین لاکھ یورو فنڈ دینے کا اعلان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2020ء) مانچسٹر یونائٹیڈ کے اسپینش گول کیپر ڈیوڈ ڈی گا نے کروناوائرس کے لیے تین لاکھ یورو فنڈ دینے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین میں ان دنوں کرونا وائرس کی وجہ سے روز اموات کی تعداد میں اضافہ ہورہاہے، گول کیپرنے وائرس سے متاثرہ شہریوں کے لیے یہ رقم میڈرڈکے میئر کو دی ہے، جس پر ازابیل ڈییاز نے ٹوئٹ کے ذریعے ان کا شکریہ ادارکیاہے۔ اس سے پہلے لائنل میسی بھی اسپین کے شہریوں کے لیے دس لاکھ یورو عطیہ کرچکے ہیں۔
وقت اشاعت : 27/03/2020 - 20:43:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :