مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب کا سکواش کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اعظم خان کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 30 مارچ 2020 22:24

مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب کا سکواش کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اعظم خان کی وفات پر اظہار تعزیت
صوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2020ء) مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان نے سکواش کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اعظم خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم کی سکواش کے میدان میں خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا مرحوم نے چار برٹش اوپن سکواش کا ٹائٹل اپنینام کیا تھا۔
وقت اشاعت : 30/03/2020 - 22:24:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :