کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے اسٹار فٹبالر لائنل میسی نے دس لاکھ یورو عطیہ کردئیے

ہفتہ 4 اپریل 2020 14:11

کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے اسٹار فٹبالر لائنل میسی نے دس لاکھ یورو عطیہ کردئیے
بار سلونا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2020ء) کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے اسٹار فٹبالر لائنل میسی نے دس لاکھ یورو عطیہ کردئیے۔

(جاری ہے)

لائنل میسی نے بارسلونا اور ارجنٹینا کے ایک ہسپتال کو دس لاکھ یوروز عطیہ کردئیے، رقم دونوں ہسپتانوں میں برابر تقسیم کی گئی ہے۔یاد رہے کہ کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں کھیلوں کی تمام تر سرگرمیاں معطل کی جاچکی ہے۔
وقت اشاعت : 04/04/2020 - 14:11:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :