گوگل کا ڈوڈل پاکستانی لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کے نام

ہفتہ 4 اپریل 2020 22:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اپریل2020ء) پاکستان کے مایہ ناز اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کو مقبول ترین سرچ گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے خراجِ تحسین پیش کیا۔

(جاری ہے)

4 اپریل 1951 کو پاکستان کے لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان نے برٹش اوپن اسکواش چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ہاشم خان نے کل 7 مرتبہ برٹش اوپن اسکواش چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، 1951 سے لے کر 1956 تک انہوں نے 6 ٹائٹل جیتے۔
وقت اشاعت : 04/04/2020 - 22:49:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :