سندھ تھروبال فیڈریشن کی جنرل سیکرٹری درخشان شخ کا عدنان غوری سے اظہار تعزیت

بدھ 8 اپریل 2020 10:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2020ء) سندھ تھروبال فیڈریشن کی جنرل سیکرٹری درخشان شخ نے قومی نیٹ بال ایمپائر عدنان غوری کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 08/04/2020 - 10:35:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :