فیفا نے کلبز کو کھلاڑیوں کے کنٹریکٹ میں توسیع کی اجازت دیدی

اکثر کلبز سے وابستہ فٹبالرز کے کنٹریکٹ جون میں ختم ہورہے تھے

بدھ 8 اپریل 2020 18:40

فیفا نے کلبز کو کھلاڑیوں کے کنٹریکٹ میں توسیع کی اجازت دیدی
ژیورخ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2020ء) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے کلبز کو کھلاڑیوں کے کنٹریکٹ میں توسیع کی اجازت دیدی،اکثر کلبز سے وابستہ فٹبالرز کے کنٹریکٹ جون میں ختم ہورہے تھے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے طابق سیزن کی معطلی کی وجہ سے کنٹریکٹ کی توسیع کا معاملہ پیچیدگی اختیار کر گیا تھا ۔ اس معاملے پر فیفا نے کہا ہے کہ کلبز اور کھلاڑی باہمی رضامندی سے کنٹریکٹ کی توسیع پر معاملات طے کرسکتے ہیں۔ فیفا نے ٹرانسفر ونڈو کو بھی آگے بڑھانے کا مثبت عندیہ دیدیا ہے۔
وقت اشاعت : 08/04/2020 - 18:40:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :