ہمیں خو دکو پاک کرنے کیساتھ گھروں کو بھی پاک کرنے کی ضرورت ہے، عرفان پٹھان

جمعرات 9 اپریل 2020 22:32

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2020ء) بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے کہا کہ ہمیں خو دکو پاک کرنے کے ساتھ گھروں کو بھی پاک کرنے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں کہاکہ ہم سب کو یہ سوچنا نہیںچاہیے کہ ہمیں مسجدوں میں جانے سے منع کیا گیا ہے بلکہ ہم سب کو یہ سوچنا چاہیے کہ ہمیں گھروں میں مسجدیں ا?باد کرنے کو کہا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا ہمیں اپنے ساتھ ساتھ اپنے گھروں کو بھی پاک کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ہم سب اپنے گھروں میں بھی رہتے ہوئے اپنے رب سے بہت دور ہوچکے ہیں۔
وقت اشاعت : 09/04/2020 - 22:32:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :