سپورٹس ڈیسک

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل )ر) محمد اکرم ساہی کا سینئر صحافی کالم نگار سعید اظہر کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 10 اپریل 2020 13:20

․ اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے سینئر صحافی کالم نگار سعید اظہر کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ سعید اظہر کی میڈیا میں خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 10/04/2020 - 13:20:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :