راجر فیڈرر نے ویرات کوہلی کو گھر پر ٹینس کھیلنے کا چیلنج دیدیا

جمعہ 10 اپریل 2020 15:57

راجر فیڈرر نے ویرات کوہلی کو گھر پر ٹینس کھیلنے کا چیلنج دیدیا
میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2020ء) سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو گھر پر ٹینس کھیلنے کا چیلنج دیدیا۔

(جاری ہے)

راجر فیڈرر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ سفید لباس میں ملبوس ہیٹ پہنے ریکٹ سے ٹینس بال کو دیوار پر تیزی سے ہٹ کر رہے ہیں۔انہوں نے ویرات کوہلی سمیت مختلف اسپورٹس اسٹارز کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی اس چیلنج کو قبول کرتے ہوئے ہیٹ پہن کرٹینس بال سے ڈرل کریں اور ویڈیو بھی پوسٹ کریں۔
وقت اشاعت : 10/04/2020 - 15:57:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :