انگلینڈ ،ویمن فٹبالزر کا کورونا فنڈ میں عطیہ کا اعلان

ہمیں فنڈ میں عطیہ دینے کی خوشی ہے ہم فنڈ میں عطیہ دیں گی، ویمن کھلاڑیوں کی گفتگو

بدھ 15 اپریل 2020 13:27

انگلینڈ ،ویمن فٹبالزر کا کورونا فنڈ میں عطیہ کا اعلان
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2020ء) انگلینڈ میں ویمن فٹ بال کھلاڑیوں نے میڈیکل اسٹاف اور کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پرلڑنے والوں کیلئے قائم فنڈ میں عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں نے کہا کہ ہمیں فنڈ میں عطیہ دینے کی خوشی ہے ہم فنڈ میں عطیہ دیں گی۔واضح رہے کہ پلئیرز ٹوگیدر کے نام سے فنڈ انگلینڈ میں فٹ بال کے کھلاڑیوں نے قائم کیا ہے جس میں 150 سے زائد فٹبالرز اب تک عطیہ کا اعلان کر چکے ہیں۔
وقت اشاعت : 15/04/2020 - 13:27:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :