پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اولمپیئن کامران اشرف کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور عم کا اظہار

جمعرات 7 مئی 2020 22:37

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اولمپیئن کامران اشرف کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور عم کا اظہار
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2020ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر بریگیڈیئر (ر) سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل محمد آصف باجوہ اور پی ایچ ایف کے فیملی نے اولمپیئن کامران اشرف کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور عم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے تغزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فر مائے۔
وقت اشاعت : 07/05/2020 - 22:37:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :