ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق صدر ایڈووکیٹ چوہدری ذوالفقار علی کا انٹرنیشنل فٹ بالر شوکت علی سے اظہار تعزیت

بدھ 13 مئی 2020 12:00

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق صدر ایڈووکیٹ چوہدری ذوالفقار علی کا انٹرنیشنل فٹ بالر شوکت علی سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2020ء) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لاہور کے سابق صدر ایڈووکیٹ چوہدری ذوالفقار علی نے فلاینگ ہارس فٹ بال کلب کے سیکرٹری و سابق انٹرنیشنل فٹ بالر شوکت علی سے ان کے چھوٹے بھائی محمد علی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 13/05/2020 - 12:00:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :