ہاکی کے سابق انٹرنیشنل امپائر دلاور حسین بھٹی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 21 مئی 2020 12:43

ہاکی کے سابق انٹرنیشنل امپائر دلاور حسین بھٹی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) اولمپیئنز رائو سلیم ناظم، نوید عالم، خالد بشیر، رشید الحسن اور منظور الحسن نے سابق انٹرنیشنل ایمپائر دلاور حسین بھٹی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
وقت اشاعت : 21/05/2020 - 12:43:56