خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کا قومی والی بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ر) محمد اسلم گشکوری کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ مئی 11:57

خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کا قومی والی بال ٹیم کے سابق کپتان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2020ء) خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن اعجاز احمد اور جنرل سیکرٹری خالد وقار نے قومی والی بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ر) محمد اسلم گشکوری کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی ملک میں والی بال کے میدان میں خدمات کو ہمیشہ کیلئے یاد رکھا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/05/2020 - 11:57:26

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments