ہماکلب کے صدر سید ذاکر حسین نقوی کا آئی ایف اے کے سیکرٹری شفقت رضا کی والدہ کی وفات اظہار تعزیت

ہفتہ 23 مئی 2020 13:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2020ء)ہما فٹ بال کلب کے صدر سید ذاکر حسین نقوی،بارہ کہو کلب کے توصیف، ذیشان کلب کے وقاص، گنگال کلب کے نصرت اور گلگت بلتستان کلب کے نادر نے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری شفقت رضا کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 23/05/2020 - 13:59:56