پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کا محسن جمیل بیگ سے اظہار تعزیت

بدھ 27 مئی 2020 19:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2020ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی اور پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے محسن جمیل بیگ ایڈیٹر انچیف روزنامہ جناح و آن لائن نیوز ایجنسی کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 27/05/2020 - 19:05:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :