پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین کا اظہار تعزیت

بدھ 27 مئی 2020 19:05

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین کا اظہار تعزیت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2020ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل و چیئرمین ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین نے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری شفقت رضا کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 27/05/2020 - 19:05:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :