ایشیئن چیس فیڈریشن کا پاکستان چیس فیڈریشن کے نائب صدر امین ملک سے اظہار تعزیت

اتوار 31 مئی 2020 11:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) ایشیئن چیس فیڈریشن کے صدر خلیفہ بن سلطان، سیکرٹری جنرل حشام الطاہر، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام اور پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے پاکستان چیس فیڈریشن کے نائب صدر امین ملک سے ان کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،
وقت اشاعت : 31/05/2020 - 11:40:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :