اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت

اتوار 31 مئی 2020 14:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2020ء)اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق اور سیکرٹری اویس رشید مغل نے اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے رکن سید نوید الحسن سے ان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 31/05/2020 - 14:15:12