ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار ساتھی کو گاڑی سے ٹکر مارنے پر گرفتار

اتوار 31 مئی 2020 14:15

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2020ء) سپر اسٹار جیف ہارڈی کو اپنے ہی ساتھی کوگاڑی سے ٹکر مارنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار جیف ہارڈی کو اپنے ہی ساتھی کوگاڑی سے ٹکر مارنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا، یہ واقعہ پرفارمنس سینٹر کے باہر پیش آیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق انھیں موقع سے شراب کی خالی بوتل بھی ملی، ہارڈی کو پولیس اسٹیشن جبکہ الایس کو ہسپتال پہنچایا گیا، دوسری جانب ہارڈی نے کہاکہ میرے سر میں شدید درد تھا، اس لیے یہ واقعہ پیش آیا۔
وقت اشاعت : 31/05/2020 - 14:15:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :