ہاکی اولیمپیئنز کی اولیمپیئن منظور حسین جونیئر کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 1 جون 2020 12:55

ہاکی اولیمپیئنز کی اولیمپیئن منظور حسین جونیئر کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) اولیمپیئنز رائو سلیم ناظم، نوید عالم، خالدبشیر، رشیدالحسن اور منظور الحسن نے چیف سلیکٹر پاکستان ہاکی فیڈریشن اولیمپیئن منظور حسین جونیئر کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 01/06/2020 - 12:55:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :