سلیم ملک اور شکیل شیخ پی سی بی میں نوکری ملنے تک بولیں گے :عاقب جاوید
اس ملک میں جسکی پی سی بی سے وابستہ ہونیکی تمنا پوری ہوجائے وہ چین سے سوتا ہے،جس کو موقع نہیں ملتا وہ بے چین نظر آتا ہے: سابق فاسٹ باولر
ذیشان مہتاب پیر 1 جون 2020 12:29
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم جون 2020ء ) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ سابق کپتان سلیم ملک ہوں یا سابق پی سی بی عہدیدار شکیل شیخ ،کرکٹ سے منسلک ہر شخص کی خواہش ہے کہ اسے بورڈ میں ملازمت مل جائے۔
اپنے ایک انٹرویو میں 47 سالہ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ آج تک کوئی ایسی مثال موجود نہیں کہ جو پی سی بی میں جاب کرے وہ دوٹوک باتیں بھی کر رہا ہو، اس ملک میں جس کی پی سی بی سے وابستہ ہونے کی تمنا پوری ہوجائے وہ چین سے سوتا ہے،جس کو موقع نہیں ملتا وہ بے چین نظر آتا ہے۔
عاقب جاوید نے کہاکہ پاکستان میں ریجن اور ایسوسی ایشن کا کلچر ٹھیک نہیں، اوپر سے نیچے تک ووٹ کے ذریعے ہر جائز و ناجائز حربہ استعمال کرکے لوگ عہدہ پاتے ہیں،ملکی کرکٹ کی بہتری کا حل اسکول، کالج اور کمیونٹی کرکٹ ہے، بیٹل آف قلندرز اس کی مثال ہے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 01/06/2020 - 12:29:09
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے اموربارے اہم اجلاس