مانیار فٹ بال کلب کے صدر حاجی نواب خان کا اظہار تعزیت

بدھ 3 جون 2020 13:58

مانیار فٹ بال کلب کے صدر حاجی نواب خان کا اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) مانیار فٹ بال کلب کے صدر و تحریک انصاف کے مقامی رہنما حاجی نواب خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل بریکوٹ کے صدر عزیز اللہ بددا کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 03/06/2020 - 13:58:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :