پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر شاہ نعیم ظفر کا سابق کرکٹر ریاض شیخ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 4 جون 2020 12:08

پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر شاہ نعیم ظفر کا سابق کرکٹر ریاض شیخ کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2020ء) پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر شاہ نعیم ظفر نے معین خان کرکٹ کے ہیڈ کوچ سابق فسٹ کلاس کرکٹر ریاض شیخ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مرحوم کی کرکٹ کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا۔
وقت اشاعت : 04/06/2020 - 12:08:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :