پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر بیرسٹر سلمان نصیر کا ویلفیئر فنڈ میں 5 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

ہفتہ 6 جون 2020 23:48

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر بیرسٹر سلمان نصیر نیویلفیئر فنڈ میں 5 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے،سلمان نصیر نے کہا کہ میری طرف سے اپنے ادارے کے لیے یہ ایک چھوٹی سے کوشش ہے،انہوں نے کہا کہ میں آج جو کچھ ہوں اس ادارے کی وجہ سے ہوں اورپرامید ہوں کہ یہ مشکل وقت جلد ختم ہوجائے گا۔
وقت اشاعت : 06/06/2020 - 23:48:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :