اسلام آباد سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید شرافت حسین بخاری کا سینئر فٹ بال کوچ حافظ طاہر محمود سے اظہار تعزیت

جمعہ 12 جون 2020 13:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2020ء) اسلام آباد سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید شرافت حسین بخاری نے پنجاب سپورٹس بورڈ کے سینئر فٹ بال کوچ حافظ طاہر محمود سے ان کے بڑے بھائی چوھدری مشرف علی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 12/06/2020 - 13:27:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :