کرنل مجاہد اللہ ترین کا انٹرنیشنل فٹ بالر ظفر علی سے اظہار تعزیت

پیر 15 جون 2020 12:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2020ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل اور ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن مظفر گڑھ کے چیئرمین کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین نے سابق انٹرنیشنل فٹ بالر ظفر علی کے سسر کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 15/06/2020 - 12:56:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :