کرنل مجاہد اللہ ترین کا سابق انٹرنیشنل گول کیپر جمشید انور رانا سے اظہار تعزیت

جمعرات 18 جون 2020 12:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2020ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل اور ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن مظفر گڑھ کے چیئرمین کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویر احمد نے سابق انٹرنیشنل گول کیپر جمشید انور رانا سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 18/06/2020 - 12:14:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :