چوہدری منیر احمد کا سابق انٹرنیشنل فٹ بال گول کیپر جمشید انور رانا سے اظہار تعزیت

منگل 23 جون 2020 11:23

چوہدری منیر احمد کا سابق انٹرنیشنل فٹ بال گول کیپر جمشید انور رانا سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2020ء) پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن و سابق انٹرنیشنل فٹ بالر چوہدری منیر احمد نے سابق انٹرنیشنل فٹ بال گول کیپر جمشید انور رانا سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 23/06/2020 - 11:23:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :