پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدرمدثر آرائیں کا سینئر صحافی رشید شکور سے اظہار تعزیت

ہفتہ 27 جون 2020 17:55

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدرمدثر آرائیں کا سینئر صحافی رشید شکور سے اظہار تعزیت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2020ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں اور سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا نے سینئر صحافی رشید شکور سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائی.
وقت اشاعت : 27/06/2020 - 17:55:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :