اولمپیئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی کے ترجمان اولمپیئن سلیم ناظم کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے رکن اقبال محمد علی کی صحت یابی کے لئے دعا

منگل 7 جولائی 2020 23:39

اسلا م آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) اولمپیئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی کے ترجمان اولمپیئن سلیم ناظم نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے رکن اقبال محمد علی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحت یابی کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی ان کو جلد از جلد صحت مند فرمائے۔
وقت اشاعت : 07/07/2020 - 23:39:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :