کبڈی فیڈریشن کی جانب سے سالانہ گرانٹ فراہم کرنے پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا شکریہ

بدھ 8 جولائی 2020 11:41

کبڈی فیڈریشن کی جانب سے سالانہ گرانٹ فراہم کرنے پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا شکریہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے پاکستان کبڈی فیڈریشن کو سالانہ گرانٹ فراہم کرنے پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ گذشتہ برس دسمبر میں نیپال میں کھیلی گئی سا?تھ ایشین گیمز میں قومی کبڈی ٹیم کے میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامی رقوم سے نواز کر وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کھلاڑیوں کے دل جیت لئے اور اس سے کھلاڑیوں کا بہت حوصلہ بلند ہوا ہے اور وہ بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم کا مزید نام روشن کریں گے۔
وقت اشاعت : 08/07/2020 - 11:41:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :